URDU AI
URDU AI
January 30, 2025 at 06:02 PM
ہماری ٹیم کی طرف سے آپ تمام دوستوں کا دلی شکریہ کہ آپ نے ٹک ٹاک پر ہمیں ایک لاکھ فالوورز تک پہنچنے میں مدد کی۔ ہم آپ سے یہ وعدہ کرتے ہیں کہ چاہے لوگ دس ہوں یا دس لاکھ، ہمارے پلیٹ فارم کا مقصد یہی رہے گا کہ عام لوگوں کو مصنوعی ذہانت (AI) کو آسان اور عام فہم زبان میں سمجھایا جائے۔ ہم آج بھی اپنے پلیٹ فارم پر ہر چیز اسی سوچ کے ساتھ بناتے ہیں کہ اگر بیس سے تیس لوگ بھی ہمارا مواد پڑھیں یا دیکھیں، تو کچھ نہ کچھ فائدہ ضرور ہوگا۔ آپ کی محبت اور اعتماد کا بےحد شکریہ۔ ٹک ٹاک پر ہمیں فالو کرنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں https://www.tiktok.com/@urduaiorg #urduai #learnai
❤️ 👍 😢 23

Comments