
URDU AI
January 31, 2025 at 06:03 AM
اردو AI ماسٹر کلاس - رجسٹریشن
یہ ماسٹر کلاس ان افراد کے لیے ہے جو AI کو سیکھ کر اپنی مہارت میں اضافہ کرنا چاہتے ہیں۔ یہ مکمل فری کلاس ہے، لیکن صرف ان لوگوں کے لیے جو واقعی سیکھنے میں سنجیدہ ہیں۔
📌 اس کورس میں آپ کیا سیکھیں گے؟
AI کا بنیادی تعارف اور روزمرہ زندگی میں اس کا استعمال
AI ٹولز کا استعمال: تحریری مواد، تصاویر، ویڈیوز، وائس اوورز، ویب سائٹ ڈیزائن
کاروبار، فری لانسنگ، اور ذاتی برانڈنگ کے لیے AI کا مؤثر استعمال
ایسی مہارتیں جو آپ کی پیشہ ورانہ زندگی میں فوری بہتری لا سکیں
میرے ذاتی تجربات سے سیکھنے کا موقع: اسکالرشپ، گرانٹس، عالمی اداروں کے ساتھ کام
⚠️ یہ کورس کن لوگوں کے لیے ہے؟
یہ صرف ان لوگوں کے لیے ہے جو واقعی سیکھنے اور اپنی زندگی میں AI کو عملی طور پر استعمال کرنا چاہتے ہیں۔ اگر آپ سیکھنے کے بعد فیڈبیک دینے اور اپنی لرننگ کو شیئر کرنے کے لیے تیار ہیں، تو یہ کورس آپ کے لیے ہے!
👍
❤️
😮
81