News Que Urdu
News Que Urdu
February 12, 2025 at 09:25 AM
*کرم میں قیام امن کے لیے فریقین کے بنکرز گرانے کا سلسلہ جاری!! ضلع کرم میں 4 روز کے دوران 44 بنکرز گرائے گئے، اب تک 130 بنکرز کو گرایا جاچکا ہے، متعدد خندقوں کو بھاری مشینری کے ذریعے بند کردیا گیا، تجارتی سامان کی 853 گاڑیاں کرم بھجوائی جاچکی ہیں، اس کے علاوہ بگن بازار کی تزئین و آرائش کا کام جاری ہے، متاثرین کو امدادی رقوم دینے کا سلسلہ بھی جاری ہے*

Comments