
News Que Urdu
4.4K subscribers
About News Que Urdu
*🌹السّلام علیکم🌹* *👈 چینل میں نئے آنے والے تمام ممبران کو خوش آمدید!* ~_*Big thank you for being here.*_~
Similar Channels
Swipe to see more
Posts

*پڑوسی دیش بھارت میں بارشیں، مملکت خدادا گرمی کی لپیٹ میں*

*65/1* *افریقہ تیزی سے جیت کی طرف گامزن* https://chat.whatsapp.com/ELYM5XeS9IwH6g1YBjfn2c

*افریقہ کو جیت کے لیے 💯💯 کی ضرورت، آسٹریلیا کو جیت کے لیے 8 وکٹوں کی ضرورت* https://chat.whatsapp.com/ELYM5XeS9IwH6g1YBjfn2c

*اسرائیلی فورسز نے جمعے کو نماز فجر کے فوری بعد مقبوضہ بیت المقدس میں واقع مسجد اقصیٰ میں داخل ہو کر نمازیوں کو زبردستی باہر نکال کر مسجد کے تمام دروازے بند کر دیے۔*

*TEA: South Africa 94/2 (24 ov, target: 282) v Australia, Markram 49 (66) Bavuma 11 (20)* https://chat.whatsapp.com/ELYM5XeS9IwH6g1YBjfn2c

*_"عمران خان چاہتے ہیں کہ ان پر فوجی عدالتوں میں مقدمہ چلایا جائے کیونکہ ان عدالتوں سے جو سزا سنائی جائے گی اس کا خمیازہ پوری حکمران اشرافیہ بھگتے گی۔ عمران خان اس حد تک خطرناک ہوچکے ہیں کہ اپنی سزاؤں کو ہتھیار بناکر حکومت کو تماشا بنارہے ہیں"۔_* *حامد میر*