News Que Urdu
February 12, 2025 at 12:54 PM
35 سالوں میں مسلم لیگ ن نے بے تحاشہ کرپشن کی لیکن آج ان کو کلین چٹ دی جارہی ہے، نیب ترامیم صرف شریف خاندان اور زرداری خاندان کی کرپشن معاف کرنے کیلئےکی گئیں، ایڈووکیٹ نعیم حیدر پنجوتھہ
👍
3