News Que Urdu
February 12, 2025 at 02:32 PM
*مجھے یہ چیز پریشان کررہی ہے کہ آئی ایم ایف کا وفد چیف جسٹس سے مل رہا ہے اور عدلیہ پر بات کرے گا "عادل شازیب" میں حیران ہوں کہ یہ چیز آپ کو پریشان کررہی ہے، آپ تو خودمختار ملک ہی نہیں ہیں، دوسروں کے پیسوں پر چلتے ہیں، اور یہ بھی چاہتے ہیں کہ آپ چوہدری بن کر رہیں!! مصطفیٰ نواز کھوکھر*