
News Que Urdu
February 12, 2025 at 03:14 PM
*ٹارگٹ353 کا ہے ۔۔۔جو دکھنے میں بڑا لگ رہا ہے۔۔۔*
*لیکن میچ اچھا ہوگا اور پاکستان یکطرفہ نہین ہارے گا کیونکہ کنگ بوبزی منحوس جلد آوٹ ہوگیا ہے۔۔۔ اتہاس گواہ ہے جس جس میچ میں یہ منحوس جلدی آوٹ ہوا اس میچ میں پاکستان نے اچھا مقابلہ کیا یا پھر جیت گیا ۔۔ آج بھی یہی ہوگا ❤️*
👍
🙏
❤️
😂
8