
News Que Urdu
February 12, 2025 at 03:21 PM
*بِسۡمِ اللّٰہِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِیۡمِ*
*سیدہ فاطمہ رضی اللہ عنہا رسول اللہ ﷺکی خدمت میں حاضر ہوئیں اور ایک خادم مانگا،*
*آپ ﷺنے فرمایا کہ کیا میں تمہیں ایک ایسی چیز نہ بتا دوں جو تمہارے لیےاس سے بہتر ہو۔*
*سوتے وقت ۳۳ مرتبہ «سبحان الله»، ۳۳ مرتبہ «الحمد الله» اور ۳۴ مرتبہ «الله اكبر» پڑھ لیا کرو۔*
*(بخاری،۵۳۶۲)*
*_~شب بخیر~_*
❤️
10