
Urdu Designer - اُردو ڈیزائنر
February 1, 2025 at 03:15 AM
کُچھ مُحبتیں محض کُوفہ سے آیا ہوا خط ہوتی ہیں،
بھروسے کا قتل،
ظلم کی انتہا،
اور فقط ماتم_!!
❤️
👍
😢
18