
Urdu Designer - اُردو ڈیزائنر
February 2, 2025 at 12:38 AM
رشتے تسبیح کی طرح
ہم لوگ اس کے دانوں کی طرح
اور جو ہمیں جوڑ کر رکھتا ہے وہ دھاگہ "" اسے اعتبارکہتے ہیں۔۔ تو اعتبار نہیں ٹوٹنا چاہیئےورنہ رشتے ٹوٹ جاتے ہیں اور لوگ بکھر جاتے ہیں..
❤️
9