Urdu Designer - اُردو ڈیزائنر
Urdu Designer - اُردو ڈیزائنر
February 6, 2025 at 12:33 AM
اللہ صرف عبادت والوں کا رب نہیں.. اللہ ندامت والوں کا رب بھی ہے.. اللہ صرف نیکوکاروں کا نہیں اللہ گنہگاروں کا رب بھی ہے .. اللہ صرف ایمان والوں کا رب نہیں .. اللہ مشرکین کا رب بھی ہے.. .. مگر جو خالصتاً اللہ کا ہونا چاہے تو یاد رہے خالص ہونے کے لئے خاص ہونا پڑتا ہے .. خاص ہونے کے لئے رجوع کرنا پڑتا ہے. رجوع کرنے کے لئے خطا کا اعتراف کرنا ضروری ہوتا ہے. اعتراف خطا و گناہ و طلب مغفرت کے لئے عجز و دل گداز ہونا ضروری ہے. رب کو رب سمجھنا ضروری ہے.. اللہ خطا کے پار ندامت قبول کرتا ہے .. ہٹ دھرمی خودفریبی یا جواز و الزام تراشی نہیں.. اللہ ظلم نہیں کرتا.. اللہ محبت ہے میرا اللہ بہت رحیم و کریم ہے۔ بخشنے والا ہے۔ آپ سے درخواست کی جاتی ہے کہ گوگل پلے سٹور پر 5 سٹار دیکر سپورٹ کریں اور سٹار کے نیچے اردو ڈیزائنر ایپ کے متعلق اپنی رائے تحریر کرکے پوسٹ کریں کہ آپکی رائے دوسروں کیلئے راہنمائی فراہم کرتی ہے. سلامت رہیں https://play.google.com/store/apps/details?id=fida.pk.urduonpicturepro
❤️ 👍 💯 19

Comments