
Urdu Designer - اُردو ڈیزائنر
February 6, 2025 at 05:15 AM
کپڑوں جوتوں اور بناؤ سنگھار سے زیادہ اپنے مطالعہ شعور اور گفتگو پر کام کریں
کوئی بھی دس سیکنڈ آپ کے بناؤ سنگھار سے متاثر ہو سکتا ہے لیکن اس کے بعد آپ کو گفتگو ہی کرنی ہوتی ہے.
❤️
👍
💯
44