
عشق مدینہ
February 3, 2025 at 05:30 PM
آج گستاخوں کے حامی کھل کر سامنے آگئے عاصمہ جہانگیر کی بیٹی نے وفاقی وزیر قانون کے مشیر کے ساتھ آج ٹی وی پر گستاخوں کی حمایت میں کھل کر پروگرام کیا ہے۔
تحفظ ختم نبوت و ناموس رسالت والے کب بیدار ہونگے ؟
امت مسلمہ کب اس حساس مسئلہ کی طرف توجہ دے گی ؟
شرم سے ڈوب مرنے کا مقام ہے کہ ملک پاکستان میں میڈیا پر آ کر کھلے عام گستاخوں کی حمایت ہونے لگے اور امت مسلمہ بے حس رہے
😢
❤️
🙏
😭
😂
🥺
23