عشق مدینہ
عشق مدینہ
February 3, 2025 at 05:35 PM
جس دھرتی پر ہماری عزت محفوظ ہو ہمارے گھر والوں کی عزت محفوظ ہو اس دھرتی میرے اور آپکے نبی ﷺ کائنات کی مقدس ترین ہستی،وجہ کائنات سرکار دو عالم ﷺ ۔۔ انکی حرمت پر حرف اٹھے انکی گستاخیوں کی سازشیں ہوں۔۔۔ اس دھرتی پر ہمارا وجود کسی بوجھ سے کم نہیں💦
👍 ❤️ 😢 🌟 💔 💦 😭 🥺 35

Comments