عشق مدینہ
عشق مدینہ
February 3, 2025 at 05:37 PM
اپنی اور اپنوں کی عزت پر ہر ایک کو غیرت آتی ہے اور بہت خوب آتی ہے اور جن کی وجہ سے ہمیں اور سارے زمانے کو عزت ملی ہوئی ان کی عزت پہ آج سارا کفر ملۃ واحدۃ بن کر حملہ آور ہے۔ اور ہماری غیرت جاگ نہیں رہی عزت مصطفی ﷺ کے تحفظ کے لیے جھنجھوڑا جارہا ہے امت کو کہ خدارا اٹھ جاؤ آواز اٹھالو بتلادو گستاخ نبی کو بتلا دو ان کے حمایتیوں کو کہ غیرت مسلم زندہ ہے لیکن ہماری بے حسی ہے کہ ٹس سے مس نہیں ہورہی ۔۔۔۔ روز میٹھی نیند سو جاتے ہیں اللہ ہمیں جگادیں کاش !!! حضور ﷺ کے لیے جگادیں
😢 ❤️ 🤲 👍 😭 💦 🫀 💔 😻 🙏 62

Comments