عشق مدینہ
عشق مدینہ
February 3, 2025 at 10:30 PM
https://whatsapp.com/channel/0029VadXbzN3WHTPVjFSIR42 پوچھتے کیا ہو مدینہ سے میں کیا لایا ہوں ؟ اپنی آنکھوں میں مدینہ بسالایا ہوں دل بھی میرا ہے وہیں جان بھی میری ہے وہیں نعش کو اپنے میں کندھوں پر اٹھا لایا ہوں 💔 سایہ گنبد خضراء میں ادا کر کے نماز سر کو میں عرش کا ہم پایہ بنا لایا ہوں طیبہ و بطحاء کے پرنور مناظر لے کر صفحہ دل پر میں تصویر بنا لایا ہوں جان و دل رکھ کر میں طیبہ میں امانت کی طرح پھر وہاں جانے کے اسباب بنا لایا ہوں💔🤲🏻
❤️ 🫀 🤲 🌹 🥺 24

Comments