
محبین دارالعلوم دیوبند✅ Muhibbeen Darul Uloom deoband
February 8, 2025 at 04:39 PM
خواتین حضرات اپنے تعلقات اور دوستیاں واٹس ایپ تک انکا اظہار کریں تو یہ زیادہ بہتر ہے بجائے اس کے فیس بک پہ پبلک کرکے مردوں کی توجہ کا مرکز بن رہی ہوتی ہیں اور ایسی باتیں ضروری بھی نہیں ہوتی ہیں جس سے دینی ضرورت پوری ہورہی ہو دیندار خواتین اس بات میں احتیاط کریں ۔۔
خواتین کیساتھ خواتین کی دوستی کے اظہار وغیرہ اپنے تک محدود رکھ کر یا صرف جہاں خواتین ہی ہوں وہاں تک رکھیں یہ زیادہ اچھا رہے گا۔۔
جس خاتون کو سوشل میڈیا پہ دیکھا جائے مختلف شہروں و مختلف مقامات میں رھتے ہوئے اچھے تعلقات خواتین کیساتھ بن بھی گئے ہیں تو یہ اچھی بات ہے اور خوشی کی بات ہے لیکن اسکو سوشل میڈیا پہ چھوڑنا جو اتنا فرض تو نہیں ہوتا ہے لیکن غیر مردوں کا توجہ کا مرکز ضرور بنتا ہے ،اس سے پرہیز کرنا اچھی بات ہے ۔ایک خیر خواہی ہے جو یہاں ذکر کردی ہے ۔
👍
❤️
💯
🫡
20