محبین دارالعلوم دیوبند✅                              Muhibbeen Darul Uloom deoband
محبین دارالعلوم دیوبند✅ Muhibbeen Darul Uloom deoband
February 10, 2025 at 04:00 AM
*کسی بھی انسان کے لیے سب سے زیادہ اہم اُسکی سیلف ریسپیکٹ ہونی چاہیے۔* *جب کوئی انسان آپکو وہی نہیں دے سکتا تو اُسکے پیار کا کیا اچار ڈالنا ہے ؟* . . . *بانو آپا کہا کرتی تھیں کہ* *محبت میں سب کچھ ہونا چاہیے…* *پیار ، محبت ، لڑائی ، جھگڑا ، لیکن محبت* *میں انا نہیں ہونا چاہیے۔* *انا سے محبتیں ٹوٹ جاتی ہیں۔* . . . *اور یہاں میں ایک بات کلئیر کردوں کہ جب بھی میں پیار محبت کی بات کر رہا ہوتا ہوں تو میرا مقصد صرف آج کل کی یہ دل لگی جو وقتی طور پر لڑکا یا لڑکی میں آ جاتی ہے۔ اُسکی بات نہیں کر رہا ہوتا…* *اس محبت میں ہر قسم کا رشتہ آتا ہے جسکی بنیاد محبت پر رکھی گئی ہوتی ہے۔* *دوستی بھی ایک محبت کا رشتہ ہے بہن بھائیوں میں بھی ایک محبت ہوتی ہے۔* *کسی قسم کی بھی محبت میں جب بات عزت پر آ جائے تو خود کو اُس مقام چھوڑ دینا چائیے۔*
👍 ❤️ 💯 🌼 🫀 18

Comments