
محبین دارالعلوم دیوبند✅ Muhibbeen Darul Uloom deoband
February 10, 2025 at 02:12 PM
*إنا لله وإنا إليه راجعون*
*بے حد افسوس کے ساتھ یہ اطلاع دی جا رہی ہے کہ ہمارے عزیز گروپ ایڈمن، ابو شحمہ ظلّی کے بڑے ابو کا انتقال ہو گیا ہے۔ اللہ تعالیٰ ان کی مغفرت فرمائے، ان کی قبر کو جنت کے باغات میں سے ایک باغ بنا دے، اور انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔*
*اللہ تعالیٰ پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے اور اس صدمے کو برداشت کرنے کی ہمت دے۔ ہم سب بھائیوں سے درخواست ہے کہ مرحوم کے لیے ایصالِ ثواب اور مغفرت کی دعا کریں۔*
*اللهم اغفر له، وارحمه، وعافه، واعف عنه، وأكرم نزله، ووسع مدخله، واغسله بالماء والثلج والبرد، ونقه من الذنوب والخطايا كما ينقى الثوب الأبيض من الدنس، وأبدله داراً خيراً من داره، وأهلاً خيراً من أهله، وأدخله الجنة، وأعذه من عذاب القبر ومن عذاب النار۔ آمین یا رب العالمین۔*
😢
🤲
❤️
👍
44