محبین دارالعلوم دیوبند✅                              Muhibbeen Darul Uloom deoband
محبین دارالعلوم دیوبند✅ Muhibbeen Darul Uloom deoband
February 10, 2025 at 06:01 PM
‏دوسروں کو معاف کرنا واقعی دل کو سکون اور روح کو راحت دیتا ہے۔ نفرت، غصہ، اور گلے شکوے دل پر ایک ایسا بوجھ بن جاتے ہیں جو نہ صرف ہمیں تھکا دیتے ہیں بلکہ ہماری خوشیوں کو بھی ختم کر دیتے ہیں۔
❤️ 👍 💯 9

Comments