꧁✰٘عُلَمـٰـاءٕهِــنْـد✰꧂
꧁✰٘عُلَمـٰـاءٕهِــنْـد✰꧂
February 12, 2025 at 09:13 AM
👆🏻👆🏻سنجیدہ طلبہ جو واقعی دار العلوم دیوبند میں داخلے کے متمنی ہیں، اور اچھی تیاری، اچھے نمبرات کے ساتھ دار العلوم دیوبند میں داخلہ لینا چاہتے ہیں تو اس موقع سے بھر پور فائدہ اٹھائیں! تیاری کرانے والے اساتذہ دار العلوم دیوبند کے ممتاز طالب علموں میں سے رہیں ہیں۔

Comments