꧁✰٘عُلَمـٰـاءٕهِــنْـد✰꧂
February 12, 2025 at 11:53 AM
😁😁🤣🤣
ایک شخص اپنے بیٹے کو پیر صاحب کے پاس لے گیا...
اور پیر صاحب سے کہا :
میرا بیٹا چور ہے چوری سے چھٹکارا پانے کے لیے ایک تعویز چاہیے...!!
پیر صاحب نے تعویز دیا اور کہا :
انشاللہ اب کوئی چوری نہیں کرے گا...
باپ اور بیٹا گھر واپس جا رہے تھے، بیٹا بہت آہستہ آہستہ چل رہا تھا...
والد بہت خوش ہوا...
اور بیٹے سے پوچھا :
جسم میں کچھ بہتری محسوس ہو رہی ہے...؟؟
بیٹے نے جواب دیا :
ہاں، بس یہ پیر صاحب کے جوتے بُہت تنگ ہیں۔۔
😂🤭
😂
❤️
😃
27