وتعاونوا علي البر والتقوى
January 31, 2025 at 02:40 PM
آپ ہی کا ہوں ، رہوں آپ کا سدا
آپ کے بن میرا اب گزارا نہیں
میں کہاں جاؤں آنسو بہاؤں کہاں
آپ کے در کے بن اب سہارا نہیں
آپ میرے ہوئےکل جہان بھی ہوا
آپ کا نہ ہواپھر تو چارا نہیں
صلي الله عليه وسلم
❤️
😢
😭
🫀
52