
وتعاونوا علي البر والتقوى
4.0K subscribers
About وتعاونوا علي البر والتقوى
تیری چھاؤں بھی گھنی ہے میرے مکی مدنی صلی اللّہ علیہ وسلم
Similar Channels
Swipe to see more
Posts

وتعاونوا علي البر والتقوى
6/14/2025, 6:22:03 AM
📌 اگر آپ چاہتے ہیں کہ مچھلیاں بھی آپکے لئے دعـــــــا کریں تو اللّٰہ کا دین پھیلائیں ۔ *رسول اللّٰـــہ ﷺ نے فرمایا:* اللّٰہ اور اس کے فرشتے اور آسمان اور زمین والے یہاں تک کہ چیونٹیاں اپنی سوراخ میں اور مچھلیاں اس شخص کے لیے جو نیکی و بھلائی کی تعلیم دیتا ہے خیر و برکت کی دعائیں کرتی ہیں ۔ > *جامع ترمذی*
❤️
👍
💗
😭
🤍
🩷
24

وتعاونوا علي البر والتقوى
6/8/2025, 3:39:48 AM
بڑا بھائی اور بڑا شاپر سے انسان کو بہت حوصلہ ملتا ہے 💪💪🤲🌹🤣
😂
👍
❤️
10

وتعاونوا علي البر والتقوى
6/8/2025, 3:30:02 AM
*کچھ اس ادا سے آج وہ پہلو نشیں رہے* *جب تک ہم ان کے پاس رہے، ہم نہیں رہے*

❤️
😂
🤍
18
Image