
وتعاونوا علي البر والتقوى
February 16, 2025 at 07:17 AM
الحمدللہ ثم الحمدللہ اللہ تعالیٰ نے اپنے فضل وکرم سے حضرت جی دامت برکاتہم کی صورت میں ہمیں اپنے ایک ایسے ولی کامل سے جوڑا ہے جو ظاہری شکل وصورت میں بھی اور باطنی نسبتوں اور کیفیات یعنی صورت اور سیرت دونوں میں اللہ تعالیٰ کے حبیب اور ہمارے پیارے آقا صلی اللّٰہ علیہ وسلم کے متبع سنت اور نقش قدم پر چلنے اور چلانے والے ہیں
💖🌹
❤️
🌹
🥰
🫀
16