Usfoorat-ul-Mutaal || Managed By Team Darulmutaal ||
February 12, 2025 at 04:09 PM
"دشمن سے چھٹکارا حاصل کرنے کا بہترین طریقہ یہ ہے کہ آپ جہاں کہیں بھی جائیں اس کی تعریفیں بیان کریں اس طرح وہ آپ کو پریشان کرنے کی طاقت آہستہ آہستہ کھو دے گا؛ وہ آپ کے خلاف اپنی سازشی پلاننگ جاری تو رکھے گا، لیکن اس میں شدت، زور اور طاقت ختم ہوتی چلی جائے گی - کیونکہ اس نے لاشعوری طور پر آپ سے نفرت کرنا چھوڑ دی ہوگی اور وہ اپنی اس عظیم شکست (ہار) سے بھی یکسر طور پر بے خبر رہے گا۔"
رومن فلسفی
ایمل سیرون
مترجم: Musa Pasha
❤️
👍
🌟
🖤
🤲
20