
عصفورات المتعال🌸
February 13, 2025 at 02:22 AM
*صحيح مسلم # ٧١٥٧*
*Sahih Muslim # 7157*
عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ وَأَبِي هُرَيْرَةَ، *عَنْ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: «يُنَادِي مُنَادٍ إِنَّ لَكُمْ أَنْ تَصِحُّوا فَلَا تَسْقَمُوا أَبَدًا وَإِنَّ لَكُمْ أَنْ تَحْيَوْا فَلَا تَمُوتُوا أَبَدًا وَإِنَّ لَكُمْ أَنْ تَشِبُّوا فَلَا تَهْرَمُوا أَبَدًا وَإِنَّ لَكُمْ أَنْ تَنْعَمُوا فَلَا تَبْأَسُوا أَبَدًا فَذَلِكَ قَوْلُهُ عَزَّ وَجَلَّ {وَنُودُوا أَنْ تِلْكُمْ الْجَنَّةُ أُورِثْتُمُوهَا بِمَا كُنْتُمْ تَعْمَلُونَ}».*
Abu Sa'id al-Khudriؓ and Abu Hurairaؓ both reported *Allah's Messenger (ﷺ) as saying: "There would be an announcer (in Paradise) who would make this announcement: «Verily, there is in store for you (everlasting) health and that you should never fall ill and that you live (forever) and do not die at all; And that you would remain young and never grow old; And that you would always live in affluent circumstances and never become destitute.» As words of Allah, the Exalted and Glorious, are: «And it would be announced to them: This is the Paradise. You have been made to inherit it for what you used to do.» (VII: 43)*
حضرت ابوسعید الخدری اور حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ *نبی کریم صلى الله عليه وآله وسلم نے فرمایا: "(جنت میں) ایک اعلان کرنے والا اعلان کرے گا: «یقیناً تمھارے لئے یہ (نعمت) ہے کہ تم ہمیشہ صحت مند رہو گے، کبھی بیمار نہ پڑو گے؛ اور یہ بھی تمھارے لئے ہے کہ زندہ رہو گے، کبھی موت کا شکار نہیں ہو گے؛ اور یہ بھی تمھارے لئے ہے کہ جوان رہو گے، کبھی بوڑھے نہ ہو گے؛ اور یہ بھی تمھارے لئے ہے کہ ہمیشہ ناز و نعم میں رہو گے، کبھی زحمت نہ دیکھو گے۔» یہی اللہ عزوجل کا فرمان (قرآن میں) ہے: «اور انھیں ندا دے کر کہا جائے گا کہ یہی تمھاری جنت ہے جس کے تم ان نیک اعمال کی وجہ سے، جو تم کرتے رہے، وارث بنا دیے گئے ہو»۔"*
_*(جنت کی ابدی زندگی کی نعمتوں کا ادراک ہوتے ہی مؤمن اپنی دنیاوی زندگی کے سب دکھ، غم، تکلیفیں اور اذیتیں بھول جائے گا۔ )*
❤️
♥️
7