╯┈◄♡︎عــبٓـید عــطـار♡︎►┈╰
╯┈◄♡︎عــبٓـید عــطـار♡︎►┈╰
February 4, 2025 at 09:11 AM
محب کو پیارے کے سوا کچھ نظر نہیں آتا پیارے کی باتوں کے سوا اور کسی کی بات پسند نہیں آتی لہذا اچھوں سے محبت کرو تاکہ تمہاری آنکھوں میں ان کا ہی جمال رہے ان ہی کی سنو یہی اصل ایمان ہے۔ (مرآة المناجيح 352/6) تبسمک رزق للعينین و تسکین للقلب ❤️ آپ کی مسکراہٹ آنکھوں کا رزق اور دل کا سکون ہے > ╯┈◄♡︎عــبٓـید عــطـار♡︎►┈╰
❤️ 💚 😍 💯 😢 🤍 🫀 34

Comments