
╯┈◄♡︎عــبٓـید عــطـار♡︎►┈╰
February 7, 2025 at 05:46 AM
مدنی مذاکروں سے عقائد و اَعمال اور ظاہر و باطن کی اِصلاح، اللّٰه پاک کی محبت اور عشقِ رسول ﷺ کی لازوال دولت کے ساتھ ساتھ نہ صرف شرعی، طبّی، تاریخی اور تنظیمی معلومات حاصل ہوتی ہے بلکہ مزید علمِ دین حاصل کرنے کا جذبہ پیدا ہوتا ہے۔
آپ بھی شرکت کریں اور برکتیں حاصل کریں
> ╯┈◄♡︎عــبٓـید عــطـار♡︎►┈╰
❤️
🤍
🫀
14