PTI NA - 62 (PP - 27/PP - 28)
February 8, 2025 at 07:07 PM
مہر عبدالستار ڈپٹی جنرل سیکریٹری پنجاب پاکستان تحریک انصاف ٹکٹ ہولڈر PP190 کی الیکشن 8 فروری 2024 مینڈیٹ چوری کے خلاف پرامن احتجاجی ریلی پر پولیس کا دھاوا کارکنان نے مزاحمت کر لے گرفتاری سے بچایا ۔