PTI NA - 62 (PP - 27/PP - 28)
February 11, 2025 at 10:02 AM
مشرف کے آنے سے پہلے بھی یہی دونوں پارٹیاں ایک دوسرے کی حکومتیں کرپشن کے الزامات لگا کر برطرف کیا کرتے تھے-
پھر برسوں مشرف نے بھی انھیں کرپٹ اور چور کہا، پھر آخر میں انھی لوگوں کو NRO دے کر حکومت حوالے کر کے ملک کی بربادی کی بنیاد رکھ دی-
#norightsnoremittances
#freeimrankhan