
PTI NA - 62 (PP - 27/PP - 28)
February 13, 2025 at 06:13 AM
انا اللہ وانا الیہ راجعون
سابق ٹکٹ ہولڈر پی ٹی آئی پی پی 39 قمر جاوید گجر ایڈووکیٹ جو کے آج صبح فجر کی نماز ادا کرنے کے لیے گھر سے نکلے انکو قتل کر دیا گیا ۔۔۔اللہ پاک مرحوم کی مغفرت فرمائے آمین۔
😢
4