Muhammad Ali Madani
Muhammad Ali Madani
January 27, 2025 at 06:30 PM
🌹 امامِ اہلسنت الشاہ *امام احمد رضا خان* علیہ رحمۃ الرحمٰن کا بہت خوبصورت اور انتہائی اعلیٰ تخیل پر مشتمل مشہور " *قصیدہ معراجیہ* " وہ سرور کشور رسالت جو عرش پر جلوہ گر ہوئے تھے نئے نرالے طرب کے ساماں عرب کے مہمان کے لئے تھے 🌹 *بہت خوبصورت انداز میں... ضرور سماعت کیجئے اور تصورِ معراج و صاحبِ معراج ﷺ میں گم ھو کر اپنے دلوں کو منور فرمائیے* https://youtu.be/83xxIfFsjGU?si=Dur_vGmois6KOXWr
❤️ ❣️ 👍 💖 💗 💚 💫 🥰 20

Comments