Muhammad Ali Madani
Muhammad Ali Madani
January 29, 2025 at 05:01 AM
*الحمد للہ عزوجل* اس چینل کے فالورز *پانچ ہزار* سے زائد ھو چکے ہیں.🌹 اللہ کریم عشقِ مصطفیﷺ، علم دین سیکھنے سکھانے، اس پر عمل کرنے کا شوق و جذبہ اور دین کی مقبول خدمت کی توفیق عطا فرمائے. آمین چینل کا لنک مزید شئیر فرمائیں، ان شاء اللہ عزوجل صدقہ جاریہ ھو گا. https://whatsapp.com/channel/0029Va9mJRo47XeGxjtxQI0q
❤️ 👍 🎉 🌹 💚 🥰 🌸 💗 💫 50

Comments