
All Information Channel
January 22, 2025 at 01:43 AM
💙💜💙💜💙💜💙💜💙
❄❄❄❄❄❄❄❄❄
⛲ *بسم الله الرحمن الرحيم* ⛲
🇵🇰 *آج کا کیلنڈر* 🌤
🔖 *21 رجب 1446ھ* 💎
🔖 *22 جنوری 2025ء* 💎
🔖 *09 ماگھ 2081ب* 💎
🌄 *بدھ Wednesday* 🍀
🔹 *حضرت ابوامامہ ؓ ، نبی ﷺ سے روایت کرتے ہیں ، آپ ﷺ نے فرمایا :’’ جس شخص نے نہ جہاد کیا اور نہ کسی مجاہد کو تیار کیا نہ کسی مجاہد کے گھر میں اچھا جانشین بنا تو اللہ روز قیامت سے پہلے اسے کسی سخت مصیبت سے دوچار کرے گا* ۔‘‘ ، رواہ ابوداؤد 🔹📗 مشکواۃ المصابیح 3820
❄❄❄❄❄❄❄❄❄
💜💙💜💙💜💙💜💙💜
❤️
👍
😢
🙏
17