
All Information Channel
5.8K subscribers
About All Information Channel
★𝐓𝐡𝐞𝐬𝐞 *channel* 𝐒𝐩𝐞𝐜𝐢𝐚𝐥 𝐌𝐚𝐤𝐞 𝐅𝐨𝐫 𝐏𝐚𝐫𝐚𝐦𝐞𝐝𝐢𝐜𝐬 𝐒𝐭𝐮𝐝𝐞𝐧𝐭. ★𝐒𝐡𝐚𝐫𝐞 𝐉𝐨𝐛 𝐀𝐝𝐯𝐚𝐭𝐢𝐬𝐞𝐦𝐞𝐧𝐭. ★𝐒𝐡𝐚𝐫𝐞 𝐏𝐚𝐫𝐚𝐦𝐞𝐝𝐢𝐜𝐬 𝐏𝐫𝐞𝐯𝐢𝐨𝐮𝐬 𝐏𝐚𝐩𝐞𝐫𝐬. ★𝐒𝐡𝐚𝐫𝐞 𝐈𝐦𝐩𝐨𝐫𝐭𝐚𝐧𝐭 𝐌𝐞𝐝𝐢𝐜𝐚𝐥 𝐌𝐚𝐭𝐞𝐫𝐚𝐢𝐥𝐬. ★𝐒𝐡𝐚𝐫𝐞 𝐌𝐞𝐝𝐢𝐜𝐚𝐥 𝐑𝐞𝐥𝐚𝐭𝐞𝐝 𝐕𝐢𝐝𝐞𝐨𝐬. ★𝐇𝐚𝐦𝐚𝐫𝐚 𝐌𝐚𝐪𝐬𝐚𝐝 𝐒𝐢𝐫𝐟 𝐀𝐩𝐥𝐨𝐠𝐨 𝐊𝐚 𝐇𝐞𝐥𝐩 𝐊𝐚𝐫𝐧𝐚. ★𝐒𝐢𝐫𝐟 𝐃𝐮𝐨𝐚 𝐌𝐚𝐲 𝐘𝐚𝐝 𝐑𝐚𝐤𝐡𝐧𝐚. 𝐀𝐝𝐦𝐢𝐧 : *Tahir ali Goraya*
Similar Channels
Swipe to see more
Posts

وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کا 167 سال بعد مری کے تاریخی مال روڈ کی توسیع اور بحالی کا بڑا منصوبہ 550 ملین روپے کی لاگت سے منصوبے پر والڈ سٹی اتھارٹی لاہور عمل درآمد کرائے گی، ماہرین کی مدد سے مری کو اس کے قدیمی حسن کے مطابق بحال کرے گی والڈ سٹی اتھارٹی لاہور مری کی مقامی آبادی اور انتظامیہ سے بھی مدد اور مشاورت لے گی ایک سال کے عرصے میں مری روڈ کی تاریخی خوبصورتی بحال کی جائے گی تاریخی پیدل راستے بحال کئے جائیں گے، صفائی ستھرائی مثالی ہوگی اور سہولیات فراہم کی جائیں گی مال روڈ پر موجود دکانوں اور عمارتوں کو قدیمی تعمیراتی آنداز میں بحال کیا جائے گا دکانوں اور عمارتوں پر لگے تشہیری بورڈ بھی ایک ہی شکل اور معیار کے ہوں گے عمارتوں کو تاریخی انداز کے برقی قمقموں سے روشن کیا جائے گا قدیم تاریخ کو زندہ کرتے ہوئے عوام کے بیٹھنے کے لئے پبلک سکوائر (چوراہا) بنایا جائے گا سیاحوں اور عام عوام کی سہولت کے لیے معیاری واش رومز تعمیر ہوں گے

*`Assalamualaikum To All Of You ✨`* *`Complete Merit List System`* - *پنجاب کے 43 نرسنگ کالجوں میں خواتین امیدواروں کی کل 2,900 نشستیں ہیں۔ میرٹ لسٹوں کی تعداد اس بات پر منحصر ہے کہ کتنے طلباء اپنے داخلے کی تصدیق کرتے ہیں۔* *`First Merit List:`* - *پہلی میرٹ لسٹ میں میرٹ کی بنیاد پر ٹاپ 2,900 طلباء شامل ہیں۔* - *ان طلباء کے پاس دستاویزات اور فیس جمع کر کے اپنے داخلے کی تصدیق کرنے کی تاریخ کا اعلان کر دیا جائے گا تھوڑا انتظار کریں۔* *`Next Process:`* - *کچھ طلباء مختلف وجوہات کی بنا پر شامل نہیں ہوتے ہیں (مثال کے طور پر، وہ دوسرے کالج کا انتخاب کرتے ہیں، دستاویزات جمع نہیں کرتے، وغیرہ)۔* *فرض کریں کہ 400 طلباء اپنی نشستوں کی تصدیق نہیں کرتے ہیں۔ اس کا مطلب ہے کہ 400 سیٹیں ابھی بھی خالی ہیں.* *`2nd Merit List:`* - *400 خالی نشستوں کو پر کرنے کے لیے دوسری میرٹ لسٹ آویزاں کی جائے گی۔* - *اگلے 400 اعلیٰ درجے والے طلباء (جو پہلی فہرست کے کٹ آف سے بالکل نیچے تھے) اب منتخب کیے گئے ہیں۔* *`Further Merit List if Required:`* - *اگر، دوسری فہرست کے بعد، کچھ نشستیں خالی رہتی ہیں (مثال کے طور پر، 150 طلباء شامل نہیں ہوتے ہیں)، تو اگلے 150 طلباء کے لیے تیسری میرٹ لسٹ ظاہر کی جاتی ہے۔یہ عمل اس وقت تک جاری رہتا ہے جب تک تمام 2,900 نشستیں نہیں بھر جاتیں۔* *`Please Note:`* *(1): میرٹ لسٹوں کی تعداد خالی نشستوں پر منحصر ہے۔ اگر پہلی فہرست کے تمام 2,900 طلباء کی تصدیق ہو جائے تو دوسری فہرست کی ضرورت نہیں ہے۔* *(2): اگر پہلی فہرست کے بعد نشستیں خالی رہتی ہیں، تو تمام نشستیں لینے تک مزید فہرستیں دکھائی جائیں گی۔* *(3): کوئی بھی میرٹ لسٹوں کی صحیح تعداد کا اندازہ نہیں لگا سکتا کیونکہ یہ اس بات پر منحصر ہے کہ کتنے طلباء اپنی نشستیں قبول کرتے ہیں۔*

پنجاب بیوروکریسی/ تقرروتبادلے سیکرٹری سروسز محکمہ سروسز جنوبی پنجاب امجد شعیب خان ترین کو ممبر آئی ٹی بورڈ آف ریونیو تعینات کردیا گیا سیکرٹری سروسز محکمہ سروسز شوکت علی کو سیکرٹری سروسز محکمہ سروسز جنوبی پنجاب کا اضافی چارج سونپ دیا گیا

پنجاب بیوروکریسی/ تقرروتبادلے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو راولپنڈی محمد نبیل ریاض کو محکمہ سروسز رپورٹ کرنے کی ہدایت ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو مری کیپٹن ریٹائرڈ شہریار شیرازی کو تبدیل کرکے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو راولپنڈی تعینات کردیا گیا ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل قصور عمر الیاس کو تبدیل کرکے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو مری تعینات کردیا گیا

چیمپئنز ٹرافی کا میزبان پاکستان ٹورنامنٹ سے باہر

رمضان المبارک کیلئے اسکولوں کے اوقات تبدیل کردیئے گئے رمضان میں اسکول صبح 08:30 پر کھلیں گے، چھٹی 1 بجے ہوگی رمضان المبارک میں جمعہ کے روز اسکولوں میں چھٹی 12:30 پر ہوگی ڈبل شفٹ والے اسکولوں میں پہلی شفٹ کو چھٹی ساڑھے 12 بجے ہوگی دوسری شفٹ کے طلبہ 1 بجے پہنچیں گے، 4 بجے چھٹی ہوگی

پنجاب پولیس/ تقرروتبادلے ڈی ایس پی دیپالپور اوکاڑہ فیاض احمد کو ڈی ایس پی ہیڈکوارٹر پی سی فاروق آباد تعینات کردیا گیا ڈی ایس پی ہیڈکوارٹر سپیشل برانچ ساہیوال آصف علی کو ڈی ایس پی دیپالپور اوکاڑہ تعینات کردیا گیا ڈی ایس پی کلور کوٹ بھکر نصراللہ خان نیازی کو سی پی او رپورٹ کرنے کی ہدایت

پنجاب پولیس/ تقرروتبادلے ایس ایس پی انویسٹیگیشن فیصل آباد عبدالوہاب کو سی پی او رپورٹ کرنے کی ہدایت کیپٹن ریٹائرڈ علی بن طارق کو ایس ایس پی انویسٹیگیشن فیصل آباد تعینات کردیا گیا ایس ایس پی آپریشنز فیصل آباد ملک طارق محبوب کو سی پی او رپورٹ کرنے کی ہدایت عمارہ شیرازی کو ایس ایس پی آپریشنز فیصل آباد تعینات کردیا گیا ایس پی صدر فیصل آباد غلام عباس کو سی پی او رپورٹ کرنے کی ہدایت ایس ہی انویسٹیگیشن ساہیوال محمد طاہر کو ایس پی صدر فیصل آباد تعینات کردیا گیا احمد طلحہ ولی کو ایس پی پوٹھوہار راولپنڈی تعینات کردیا گیا عادل عامر کو ایس پی سیکورٹی ٹو لاہور ہائیکورٹ تعینات کردیا گیا خرم شہزاد کو ایس پی سپیشل برانچ شیخوپورہ ریجن تعینات کردیا گیا فضل عباس کو ایس پی انویسٹیگیشن ٹوبہ ٹیک سنگھ تعینات کر دیا گیا

تعیناتی کے منتظر ایس ایس پی سید حسنین حیدر کو ایس ایس پی ایڈمنسٹریشن سی ٹی ڈی تعینات کردیا گیا، نوٹیفیکیشن