All Information Channel
January 22, 2025 at 06:50 PM
جھوٹی خبر پھیلانے پر 3 سال قید 20لاکھ روپے جرمانہ ہوگا
حکومت پیکا ایکٹ میں ترمیم کا بل لے آئی
9 رکنی ڈیجیٹل رائٹس پروٹیکشن اتھارٹی کا قیام عمل میں لایا جائے گا، ترمیمی مسودہ
ڈی آر پی اے کو سوشل میڈیا مواد کو ’ریگولیٹ‘ کرنے کا اختیار ہوگا
اتھارٹی شکایات کی تحقیقات اورمواد تک رسائی کو ’بلاک‘ یا محدود کرنے کی مجاز ہوگی
اتھارٹی کو ممنوعہ مواد شیئر کرنے پر ملوث افراد کیخلاف کارروائی کا اختیار ہوگا
پیکا ایکٹ کے سیکشن 2 میں ایک نئی شق کی تجویز شامل
ٹربیونل فیصلے کو 60 روز کے اندر اپیل سپریم کورٹ میں دائر کرنے کا اختیار ہوگا
👍
1