All Information Channel
All Information Channel
January 24, 2025 at 05:35 AM
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس لاکھوں خاندانوں کو نگہبان رمضان پیکج دینے کا اصولی فیصلہ شہریوں کو نگہبان رمضان پیکج کے لئے 15فروری تک رجسٹریشن مکمل کرانے کی ہدایت وزیر اعلیٰ مریم نوازشریف کا نگہبان رمضان پیکج میں شفافیت کے لئے ضروری اقدامات کا حکم نگہبان رمضان پیکج نادار لوگوں کا حق اور حکومت کا فرض ہے، وزیراعلی مریم نوازشریف عوام کو عزت و احترام کے ساتھ ان کا حق ملنا چاہیے، وزیراعلی مریم نوازشریف نگہبان رمضان پیکج کے لئے عوام کا لائنوں میں لگنا قطعاً پسند نہیں ہے، وزیراعلی مریم نوازشریف رمضان المبار ک میں اللہ تعالیٰ کی رضا کے لئے عوام کی خدمت کی جائے، وزیراعلی مریم نوازشریف انتظامیہ اور متعلقہ حکام فرض نہیں عبادت سمجھ کر اپنی خدمات سرانجام دیں، وزیراعلی مریم نوازشریف نگہبان رمضان پیکج کے لئے پی ایس ای آر میں رجسٹر یشن ضروری ہے، بریفننگ گھر بیٹھے ان لائن پورٹل pser.punjab.gov.pk پر بھی اپلائی کیا جاسکتا ہے، بریفننگ یونین کونسل اور بلدیہ دفاتر میں رجسٹریشن کرائی جاسکتی ہے، بریفننگ نگہبان رمضان پیکج کے لئے ہیلپ لائن 080002345 بھی قائم کردی گئی ہے، بریفننگ
❤️ 👍 6

Comments