All Information Channel
All Information Channel
January 27, 2025 at 05:55 AM
گزشتہ رات ملتان میں ایل پی جی کینٹنر پھٹنے سے 6 اموات کا واقعہ ڈویژنل انتظامیہ کا ایل پی جی کی غیر قانونی ری فلنگ کیخلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ کمشنر ملتان عامر کریم خاں کا ڈویژن میں ایل پی جی کنٹینرز کی لسٹ تیار کرنے کا حکم کمشنر عامر کریم خاں نے گنجان آباد علاقے میں ایل پی جی کنٹینر کھڑا کرنے پر پابندی عائد کردی کمشنر ملتان عامر کریم خاں نے ڈپٹی کمشنرز کو احکامات جاری کر دیے
😢 ❤️ 4

Comments