
Visa Info Station
January 31, 2025 at 09:17 AM
اہم اطلاع
وہ افراد جو 9 فروری 2025 کے بعد سعودی عرب کا سفر کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں، براہ کرم درج ذیل ہدایات پر عمل کریں:
فلائٹ سے کم از کم چار ہفتے قبل پولیو ویکسین لگوانا لازمی ہے۔
فلائٹ سے کم از کم دس دن قبل مینگوکوکل ویکسین کا حصول ضروری ہے۔
مقررہ ویکسین کے بغیر سفر کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ براہ کرم پیشگی تیاری کریں اور اپنا سفر محفوظ و بے فکر بنائیں۔
❤️
👍
🤲
8