Informative Channel
Informative Channel
February 10, 2025 at 08:48 AM
اِھم اعلان 📢 بنو قابل فری آئی ٹی کورسز کا اِنٹری ٹیسٹ 2025 تاریخ اتوار 16 فروری 2025 ⏰ وقت: دوپہر 2:00 بجے 📍 مقام جلد اعلان کیا جائے گا باخبر رھیں ✅ تمام رجسٹرڈ امیدواروں کے لیے ٹیسٹ میں شرکت لازمی ھے 🚀 ابھی تک رجسٹریشن نہیں کی؟؟؟؟؟؟؟ ابھی رجسٹریشن کریں BanoQabil.org 🔔 رجسٹریشن کی آخری تاریخ: 10 فروری 2025
👍 1

Comments