Informative Channel WhatsApp Channel

Informative Channel

18.7K subscribers

About Informative Channel

Education information and other

Similar Channels

Swipe to see more

Posts

Informative Channel
Informative Channel
6/14/2025, 5:07:24 AM

پاکستان کا مکمل نام :: اسلامی جمہوریہ پاکستان 📌 پاکستان کی پہلی خاتون وزیراعظم :: بے نظیر بھٹو 📌 پاکستان کے پہلے گورنر جنرل :: محمد علی جناح 📌 پاکستان کے پہلے وزیراعظم :: لیاقت علی خان 📌 پاکستان کے پہلے صدر :: اسکندر مرزا 📌 پاکستان کے سب سے زیادہ عرصہ صدر رہنے والے :: جنرل ضیاء الحق 📌 پاکستان کا سب سے بڑا صوبہ رقبے کے لحاظ سے :: بلوچستان 📌 پاکستان کا سب سے زیادہ آبادی والا صوبہ :: پنجاب 📌 پاکستان کے سب سے کم آبادی والے صوبے :: بلوچستان 📌 پاکستان کا سب سے طویل دریا :: دریائے سندھ 📌 پاکستان کی سب سے بڑی مسجد :: فیصل مسجد (اسلام آباد) 📌 پاکستان کی سب سے بڑی یونیورسٹی (رقبے کے لحاظ سے) :: پنجاب یونیورسٹی 📌 قومی ترانہ کب منظور ہوا؟ :: 1954 📌 قومی ترانے کے شاعر :: حفیظ جالندھری 📌 قومی ترانے کے موسیقار :: احمد غلام علی چغتائی

❤️ 👍 🌼 20
Informative Channel
Informative Channel
6/14/2025, 4:53:21 AM

*تمام معزز دوست احباب سے معذرت آج جو کیلنـــڈر میں جون کی 14 تاریخ ہے اور جیٹھ کی 32 تاریخ ہے کافی دوست احباب نے راہنمائی فرمائی ان کا تہہ دل سے شکریہ*

❤️ 👍 8
Informative Channel
Informative Channel
6/14/2025, 5:07:08 AM

پنجاب بیوروکریسی/ تقرروتبادلے اسسٹنٹ کمشنر فتح جھنگ حمیرا شاہ کو تبدیل کرکے اسسٹنٹ کمشنر شجاع آباد تعینات کردیا گیا، نوٹیفیکیشن اسسٹنٹ کمشنر شجاع آباد سورتھ کو تبدیل کرکے اسسٹنٹ کمشنر فتح جھنگ تعینات کردیا گیا، نوٹیفیکیشن

Informative Channel
Informative Channel
6/14/2025, 4:41:51 AM

ایران کا اسرائیل پر میزائلوں سے حملہ جاری، اسرائیل کے دارالحکومت یروشلم میں بھی دھماکے

❤️ 👍 🇹🇯 😂 15
Video
Informative Channel
Informative Channel
6/14/2025, 4:21:14 AM

اسرائیلی وزیرِاعظم نیتن یاہو نے اپنے تازہ ترین بیان میں کہا کہ " ایران پر حملے ناگزیر تھے، اور یہ کارروائیاں اس وقت تک جاری رہیں گی جب تک ہمارے اہداف مکمل نہیں ہو جاتے۔ " اس نے مزید کہا کہ ایران کا ردعمل انتہائی سخت ہو سکتا ہے ، اور آئندہ دنوں میں مزید مشکلات کا سامنا ہو سکتا ہے۔ اس نے واضح کیا کہ امریکا کو حملے سے پہلے آگاہ کر دیا گیا تھا، اور دنیا کے کئی سربراہان کو بھی مطلع کیا گیا تھا۔ نیتن یاہو نے کہا کہ ایران کے خلاف جاری کارروائیوں کا کوئی ٹائم فریم نہیں دیا جا سکتا ، اور اسرائیل اپنی سلامتی کے تحفظ کے لیے ہر ممکن اقدام کرے گا۔ اس نے ایرانی عوام کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ " یہ وقت ہے کہ آپ اپنی حکومت کے خلاف اٹھ کھڑے ہوں، کیونکہ وہ آپ کو تباہی کی طرف لے جا رہی ہے۔ " اس کے اس بیان کا مقصد نہ صرف اسرائیلی موقف کو واضح کرنا تھا بلکہ ایرانی عوام پر دباؤ ڈالنا بھی تھا۔

🖐 👊 😂 😡 😢 😮 🙏 12
Informative Channel
Informative Channel
6/14/2025, 4:20:05 AM

رات گئے ایران نے اسرائیل پر بیلسٹک میزائلوں کی دوسری لہر داغ دی ہے، جس کے نتیجے میں تل ابیب اور یروشلم میں فضائی حملے کے سائرن بج اٹھے۔ اسرائیلی دفاعی نظام آئرن ڈوم نے کئی میزائلوں کو ناکارہ بنا دیا، لیکن کچھ میزائل اپنے ہدف تک پہنچنے میں کامیاب رہے۔ ایرانی پاسداران انقلاب نے اس حملے کو *"وعدہ صادق 3"* کا حصہ قرار دیا ہے، اور دعویٰ کیا ہے کہ درجنوں فوجی مراکز اور فضائی اڈے نشانہ بنے ہیں۔ اسرائیل میں لاکھوں شہریوں کو پناہ گاہوں میں جانے کی ہدایت دی گئی ہے، جبکہ تل ابیب میں کئی عمارتوں سے دھواں اٹھتا دیکھا گیا۔

❤️ 5
Video
Informative Channel
Informative Channel
6/10/2025, 2:38:22 PM

نان فائلر کے کیش نکلوانے پر ٹیکس کی شرح 0.6 سے بڑھا کر 1فیصد کرنے کی تجویز سرکاری ملازمین کی قبل از ریٹائرمنٹ پر پابندی عائد کردی گئی

😢 1
Informative Channel
Informative Channel
6/10/2025, 2:39:10 PM

جائیداد کی خریداری پر ٹیکس میں کمی کا فیصلہ

Post image
❤️ 👍 2
Image
Informative Channel
Informative Channel
6/10/2025, 2:37:45 PM

وفاقی کابینہ نے 10 وزارتوں کے ملازمین کی تعداد کم کرنے کی منظوری دی، وزیرخزانہ 45 حکومتی اداروں اور کمپنیوں کی نجکاری ہوگی یا ختم ہونگے، وزیرخزانہ

👍 🤲 2
Informative Channel
Informative Channel
6/10/2025, 2:39:53 PM

سولر پینلز کی درآمدات پر بھی 18 فیصد ٹیکس عائد کردیا گیا دراز، ٹیمو اور علی ایکسپریس وغیرہ سے آن لائن چیزیں خریدنے پر بھی 18 فیصد ٹیکس دینا ہو گا، کوریئر کمپنیاں ٹیکس جمع کریں گی

Post image
😮 🙏 ❤️ 🥹 6
Image
Link copied to clipboard!