Informative Channel
Informative Channel
February 10, 2025 at 08:58 AM
وزیر اعظم نے ان سروس ڈیتھ پالیسی میں تبدیلی کی منظوری دے دی دوران سروس انتقال پر سرکاری ملازم کے بچے کو نوکری نہیں ملے گی اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے وزارتوں، ڈویژن اور صوبوں کو خط لکھ دیا
😢 🙏 5

Comments