Informative Channel
February 10, 2025 at 12:42 PM
پنجاب دهی رانی پروگرام
دوسرے مرحلے کیلئے رجسٹریشن کا آغاز
اجتماعی شادیوں کے سب سے بڑے تاریخی پروگرام کی منظوری
دوسرے مرحلے میں 1500 شادیاں کروائی جائیں گی
درخواستیں آن لائن پورٹل
cmp.punjab.gov.pk
پر گھر بیٹھے جمع کرائی جا سکتی ہیں
❤️
😂
8