Informative Channel
Informative Channel
February 11, 2025 at 10:05 AM
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کا سرکاری سکولوں میں جدید آئی ٹی لیب بنانے اور سائنس لیب کی اپ گریڈیشن کا اعلان سرکاری سکولوں میں سپوکن انگلش اور کیریکٹر بلڈنگ کلاسوں کے اجراء کا اعلان وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا سائنس اینڈ ٹیکنالوجی شو”جشن سٹیم“ کے 1100 طلبہ کے لئے لیپ ٹاپ کا اعلان
❤️ 👍 😮 11

Comments