𝙄𝙎𝙁 (ɪɴꜱᴀꜰ ꜱᴛᴜᴅᴇɴᴛ ꜰᴇᴅᴇʀᴀᴛɪᴏɴ-ᴘᴛɪ)
February 8, 2025 at 12:05 PM
وہ جو روز پریس کانفرنس کر کے کہتا ہے کہ ہمارا سیاست سے کوئی تعلق نہیں مجھے بتاؤ دھاندلی تم نے نہیں کی تھی تو کیا تمہارے باپ نے کی تھی۔8 فروری کو اسٹیبلشمنٹ نے بدترین دھاندلی کی،معاون خصوصی سہیل آفریدی🔥🔥🔥