
𝙄𝙎𝙁 (ɪɴꜱᴀꜰ ꜱᴛᴜᴅᴇɴᴛ ꜰᴇᴅᴇʀᴀᴛɪᴏɴ-ᴘᴛɪ)
2.4K subscribers
About 𝙄𝙎𝙁 (ɪɴꜱᴀꜰ ꜱᴛᴜᴅᴇɴᴛ ꜰᴇᴅᴇʀᴀᴛɪᴏɴ-ᴘᴛɪ)
« 𝓳𝓾𝓼𝓽𝓲𝓬𝓮 » 𝓴𝓷𝓸𝔀𝓵𝓮𝓭𝓰𝓮 « 𝓽𝓸𝓵𝓮𝓻𝓪𝓷𝓬𝓮 »
Similar Channels
Swipe to see more
Posts

*🚨🔥الحمدللہ ۔ الحمدللہ* *پہلی مرتبہ اسرائیل کے دل پہ زخم لگائے گئے ۔*

*🚨🔥الحمدللہ دہشت گرد اسرائیل کو ایران کی طرف سے زوردار تماچہ*

*🇵🇸🚨🔥ایران کے اسرائیل پر حملوں کے بعد فلسطین میں جشن اور خوشیاں*

*🚨🔥ایرانی حملوں سے پورا اسرائیل آگ کی زد میں ہے، اسرائیلی ڈیفنس فورسز*

*_🔥🚨ایران کے حملے سے اسرائیل کے 23 لوگ جہنم واصل ہو گئے...!!!_*

*🚨🔥ایران نے یلسٹک میزائلوں کا تیسرا بیراج بھی مغربی ایران سے لانچ کردیا، پہلا اسرائیل کے شہر تل ادیب پر گرا، دوسرا ابھی راستے میں ہے، تیسرا ابھی لانچ کیا گیا*

*🚨🔥نعرہ تکبیر۔ اللہ اکبر۔* *ایران کا اسرائیل پر جوابی وار۔*


*Do &Die* 🇮🇷⚔️🇮🇱 *_🚨🔥 ایران یا ہم بچیں گے یا اسرائیل،ایرانی میڈیا_*

*_ساری دنیا کے جنگوں میں جرنیل شہید ہوتے ہیں۔_* *_پاکستانیوں کی قسمت ہی خراب ہے_*🥲

*_🚨🔥ایران کی جانب سے اسرائیل پر حملا کر دیا گیا ہے اس حوالے سے ہمارے چینل پر تمام خبریں نشر کی جا رہی ہیں_*