𝙄𝙎𝙁 (ɪɴꜱᴀꜰ ꜱᴛᴜᴅᴇɴᴛ ꜰᴇᴅᴇʀᴀᴛɪᴏɴ-ᴘᴛɪ)
February 8, 2025 at 01:36 PM
آج ہم نے ان ڈاکوؤں کو بتا دیا ہے کہ تم دفع ہو جاؤ ڈاکوؤ تمہاری کوئی اوقات نہیں ایک منصوبہ ان بے شرموں بے حیاوں نے بنایا تھا لیکن ایک منصوبہ اللہ تعالیٰ نے بھی بنایا ہے ہو گا وہ ہی جو اللہ تعالیٰ کا منصوبہ ہے،شیخ وقاص اکرم