
𝙄𝙎𝙁 (ɪɴꜱᴀꜰ ꜱᴛᴜᴅᴇɴᴛ ꜰᴇᴅᴇʀᴀᴛɪᴏɴ-ᴘᴛɪ)
February 8, 2025 at 03:07 PM
بزدلو یاد رکھو! جب ہم آگے بڑھیں گے اور انقلاب کا نعرہ لگائیں گے اور اپنے جھنڈے کا سرخ رنگ تھامیں گے تو تم برداشت نہیں کرسکو گے،میں شہداء اور غازیوں کو سلام پیش کرتا ہوں،وزیر اعلٰی خیبرپختونخوا علی امین خان گنڈاپور