𝙄𝙎𝙁 (ɪɴꜱᴀꜰ ꜱᴛᴜᴅᴇɴᴛ ꜰᴇᴅᴇʀᴀᴛɪᴏɴ-ᴘᴛɪ)
𝙄𝙎𝙁 (ɪɴꜱᴀꜰ ꜱᴛᴜᴅᴇɴᴛ ꜰᴇᴅᴇʀᴀᴛɪᴏɴ-ᴘᴛɪ)
February 8, 2025 at 03:08 PM
قوم نے آج ثابت کر دیا ہے کہ مینڈیٹ چوری کبھی نہیں بھولیں گے قوم نے 8 فروری 2024 کو جس طرح تاریخ رقم کی تھی قوم نے اسی طرح آج ایک سال بعد 8 فروری کو دوبارہ تاریخ رقم کر دی ہے،بیرسٹر گوہر علی خان😎🔥🔥
❤️ 1

Comments